محفل کی رونق

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
19813.png
 

نبیل

تکنیکی معاون
اب رونق ملاحظہ فرمائیے۔۔ :)

raunaq.png

ناموں کو چھپا دیا گیا ہے کیونکہ بعض لوگوں نے پرائیویسی کنسرن کا اظہار کیا تھا۔ :)
 

شمشاد خان

محفلین
اب ایک اور طرح کی رونق ملاحظہ فرمائیے۔۔۔:)

View attachment 1396
یہ مدیر اور منتظم کے عہدے تو سمجھ میں آتے ہیں، یہ "خادم" کیا عہدہ اور یہ کیا کرتے ہیں؟
میری کئی ایک مدیروں اور منتظمین سے تو مراسلت رہی ہے، لیکن "خادم" سے ابھی تک کوئی مراسلت نہیں ہوئی۔
 

شمشاد خان

محفلین
کیا کوئی مدیر یہ بتا سکتا ہے کہ اردو محفل کے مجموعی اراکین، فعال اور غیر فعال، کی تعداد کتنی ہے؟

اس وقت تو یہ صورتحال ہے :
Mehfil.png
 
Top