گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دونوں بہن بھائی کیا ابھی ابھی Halloween پارٹی اٹینڈ کرکے آئے ہیں ہم تو آنکھیں بند کر لیتے ہیں 🤣
سیما آپا اصل میں روؤف بھائی کو ہمارا سنجیدہ رہنا برداشت نہیں ہوتا اس لئے میدان جنگ سجانے کی کوشش کرتے ہیں اور ہم بھی ایسے سادہ کہ ان کی باتوں میں آ جاتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
روفی بھائی اب آپ سنبھلنے کی ناکام کوشش کر کے دیکھ سکتے ہیں۔
لیکن اب سنبھلنے کی کوشش بھی کب کرنے دیں گے ہم۔
کیونکہ اب ہمیں ڈائن کی بجائے چڑیل بھی تصور کر سکتے ہیں روؤف بھائی۔ ہم نے کون سا برا مان لینا ہے۔ :ROFLMAO:
 
Top