گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لو وہ بھی کہہ رہے ہیں ۔۔۔۔۔ !!! :rollingonthefloor:
خیر تمہاری بہادری کے تو ہم قائل تھے ہی :rollingonthefloor:۔
تسلی کے دو بول روؤف بھائی کے لئے بھی بول دیجئے۔ ایک تو کرکٹ ٹیم کے برے طریقے سے کھیلنے کا غم۔ اور دوسرا ہمارا بھائی ہونے کا غم۔ :D
 

سیما علی

لائبریرین
ہمارے ہاں کل مغرب سے جو بارش شروع ہوئی اور موسلا دار بارش ہوئی۔
یہ سردیوں کی پہلی بارش تھی۔
مبارک ہو موسم سرما کی پہلی بارش بھیا ۔آپ کیسے ہیں ۔مالک اپنی امان میں رکھے ۔اپنی طعبیت کا سنائیں ۔بد پرہیزی کا کیا عالم ہے !
میٹھا زیادہ نہیں کھانا ہے بس بولنا میٹھا ہے ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
مبارک ہو موسم سرما کی پہلی بارش بھیا ۔آپ کیسے ہیں ۔مالک اپنی امان میں رکھے ۔اپنی طعبیت کا سنائیں ۔بد پرہیزی کا کیا عالم ہے !
میٹھا زیادہ نہیں کھانا ہے بس بولنا میٹھا ہے ۔۔۔
الحمد للہ سب ہی خیریت سے ہیں۔
ذرا فرصت ملے توفون کرتاہوں۔
 
Top