سیما علی

لائبریرین
ہماری دسترس میں ایک کراچی شاہ فیصل کالونی کے صاحب ہیں یہاں !
وہ خفیہ طور پر پان بیچتے ہیں کیوں کہ ویسے پابندی ہے شاید ۔
ان کی دکا ن پر باہر کی طرف تو دکھانے والے دانت ہو تے ہیں اور اندرونی سیکشن میں اصل دانت مع لوازمات۔
اف کیا پان بناتے ہیں !!! کہ بند عقل کے تالے کھل جائیں :rollingonthefloor:
آپ آئیں گے کراچی تو آپکو یہ والے پان کھلائیں گے بھیا
پان بلا شبہ بہترین ہے ۔۔۔اور پیکنگ بہت خوبصورت ہے ہم نے امریکہ بھی بھجوائے ہیں ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
پان تو تازہ ہونا چایئیے نا۔۔۔
بٹیا آپکو بھی کھلاتے ہیں پنواڑی کا پان
کراچی میں پان کی اس دکان میں ایک ہزار روپے کا ایک پان بکتا ہے۔ آپ پوچھیں گے کہ ایسا اس پان میں کیا ہے۔ تو، سنئے اس کی چھالیوں پر اصل چاندی کا ورق اور گلوری پر24 قراط سونے کا ورق چڑھا ہوا ہوتا ہے۔۔۔۔
CdKPGnW.jpg
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بٹیا آپکو بھی کھلاتے ہیں پنواڑی کا پان
کراچی میں پان کی اس دکان میں ایک ہزار روپے کا ایک پان بکتا ہے۔ آپ پوچھیں گے کہ ایسا اس پان میں کیا ہے۔ تو، سنئے اس کی چھالیوں پر اصل چاندی کا ورق اور گلوری پر24 قراط سونے کا ورق چڑھا ہوا ہوتا ہے۔۔۔۔
CdKPGnW.jpg
واہ۔۔ یہ تو زبردست یو گیا۔
روؤف بھائی کے خرچے پر دس پان بھجوائیے۔
 

ظفری

لائبریرین
جیتے رہیے شاد و آباد رہیے ۔آمین
کچھ تو کہیے کہ لوگ کہتے ہیں
آج ظفری !غزل سرا نہ ہوا
بس بہت دن ہوگئے ہم بہت یاد کرتے ہیں آپکو ۔۔۔
آپی ۔۔۔ یہ تو آپ کی محبت ہے ۔ اور آپ اتنی مخلص ہیں کہ آپ کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے میں حاضر ہوجاتا ہوں ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین
 
Top