محفل کی بارہ دری

مقدس نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 8, 2012

  1. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آنی کی راج دلاری جو ہے پھر شکریہ کس بات کا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,949
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    بھیا ٹائم:(
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہاں آنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟ دس سیکنڈ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سب مصروف ہیں بھیا۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,932
    موڈ:
    Lurking
    السلام علیکم

    واقعی سیما اپیا ویک اینڈ کی وجہ سے بہت مصروفیت ہے :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    و علیکم السلام

    اب ایسی بھی کیا مصروفیت کہ محفل کے لیے چند منٹ نہ نکال سکیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سلامت رہیے پروردگار ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔آمین:in-love:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    شب بخیر
    اللہ حافظ سب کو!!!
    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شب بخیر :redheart::redheart:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ حافظ۔ شب بخیر، سویٹ ڈریمز۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    السلام علیکم
    صبح بخیر!!!
    امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔
    :)
     
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر
    شکر الحمدُ للّہ ۔ سلامت رہیے شادو آباد رہیے۔:in-love::in-love:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    و علیکم السلام

    صبح النور۔

    آج مجھے باورچی خانے میں بہت کام ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 2
  16. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    بہترین۔۔۔ کیا آج صفائی ڈے منایا جا رہا ہے؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نہیں، کچھ لوگوں کی دعوت کر رکھی ہے اور اہلیہ ظاہر ہے اکیلی آخر کتنا کام کرے گی تو ان کا ہاتھ تو بٹانا ہی پڑے گا ناں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جیتے رہیے کاش یہ سوچ ہمارے یہاں تھوڑے سے لوگو ں کو ہو جائے تو بہت بہتری آسکتی ہے۔۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ماہی احمد بٹیا کیا حال ہیں کیسی ہیں بچے کیسے ہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپی میں چونکہ ویسے بھی سارا دن گھر پر ہی ہوتا ہوں، تو اکثر و بیشتر گھر کے کاموں میں حصہ لیتا رہتا ہوں۔ اور یہاں پر اکثر گھروں میں یہی دیکھنے میں آتا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر