سیما علی

لائبریرین
تین چائے تین پانی۔۔۔!!!
بسکٹ سموسے میرے ہی ہوں گی۔۔۔ اتنا فری تو میں اپنی اولاد کو نہیں ہونے دیتی۔۔۔
nyLzvrG_d.jpg

اور حکم بٹیا۔۔۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
جس سلیقہ شعاری سے ہری مرچیں پھینکی گئی ہیں اور کُٹی ہوئی لال مرچ چھڑکی گئی ہے، اُسے دیکھ کر منہ میں پانی آ گیا۔ :)
آپ کو پتا ہے پانی ضائع نہیں کرنا چاہئیے۔۔۔ اور چونکہ اب آپ پانی کے معاملے میں خود کفیل ہیں تو ایک پانی واپس۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top