شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام وجی بھائی۔ کہیے کیسے مزاج ہیں؟
آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟ یہاں تو ابھی تک سخت گرمی پڑ رہی ہے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
ایک کتاب چاہئیے۔۔۔ عربی میڈیم میں
الفقه الإسلامى و أدلته (کتاب کا نام)
وهبة زعيلى (رائٹر)
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہاں سے ملے گی؟ درالاسلام وغیرہ سے پوچھ چکے ہیں۔۔۔ اگر کہیں سے آنلائن منگوائی جا سکے یا پی ڈی ایف میں بھی مل جائے تو چلے گا۔
شکریہ
(پلیز متعلقہ افراد کو ٹیگ کر دیجیے)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ایک کتاب چاہئیے۔۔۔ عربی میڈیم میں
الفقه الإسلامى و أدلته (کتاب کا نام)
وهبة زعيلى (رائٹر)
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہاں سے ملے گی؟ درالاسلام وغیرہ سے پوچھ چکے ہیں۔۔۔ اگر کہیں سے آنلائن منگوائی جا سکے یا پی ڈی ایف میں بھی مل جائے تو چلے گا۔
شکریہ
(پلیز متعلقہ افراد کو ٹیگ کر دیجیے)
ماہی پی ڈی ایف میں آپ کو بھیج دیتی ہوں۔
مکالمہ کیجیے، یا پھر ای میل شاید ہو آپ کی تو وہاں بھیج دیتی ہوں۔
ماہی میں نے ای میل کی ہے، بتائیے گا
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

مساء النور

الحمد للہ۔
وعلیکم السلام
شام بخیر
اللّہ کا شکر ہے ،بٹیا:in-love::in-love:
وعلیکم السلام ماہی،
شام بخیر،
جی خیریت ہے ۔ ۔ امید ہے کہ آپ بھی خیریت سے ہوں گی ۔ ۔:)
السلام علیکم
الصبح النور!!!
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔ :heehee:
ہم بھی الحمدللہ خیریت سے:)
 

ماہی احمد

لائبریرین
ماہی پی ڈی ایف میں آپ کو بھیج دیتی ہوں۔
مکالمہ کیجیے، یا پھر ای میل شاید ہو آپ کی تو وہاں بھیج دیتی ہوں۔
ماہی میں نے ای میل کی ہے، بتائیے گا
بہت بہت شکریہ
:)
ابھی تو کام چل جائےگا مگر کیا ہارڈ کاپی کہیں سے منگوائی جا سکتی ہے؟ کچھ علم ہو؟ آنلائن ڈھونڈا مگر سمجھ نہیں آئی کچھ۔
 
Top