شمشاد

لائبریرین

ماہی احمد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
نہیں، کچھ لوگوں کی دعوت کر رکھی ہے اور اہلیہ ظاہر ہے اکیلی آخر کتنا کام کرے گی تو ان کا ہاتھ تو بٹانا ہی پڑے گا ناں۔
 

سیما علی

لائبریرین
نہیں، کچھ لوگوں کی دعوت کر رکھی ہے اور اہلیہ ظاہر ہے اکیلی آخر کتنا کام کرے گی تو ان کا ہاتھ تو بٹانا ہی پڑے گا ناں۔
جیتے رہیے کاش یہ سوچ ہمارے یہاں تھوڑے سے لوگو ں کو ہو جائے تو بہت بہتری آسکتی ہے۔۔۔
 
Top