محفل کی بارہ دری

مقدس نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 8, 2012

  1. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    معلوم نہیں بہت دن سے ان سے بات نہیں ہوئی ۔۔:-(
     
  2. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    میں نے تو یہ دیکھنے کے بعد 3،4 پاکستانی سیریلز دیکھ لیے ہیں۔ابھی کل ہی ایک میری ذات ذرہ بے نشاں دیکھا ہے
     
    • زبردست زبردست × 1
  3. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    السلام علیکم :)
     
  4. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    آپ نے جو مس کیا، وہ یہ تھا:
    اتنی اہم مصنوعات کی خصوصیات کو اس قدر تیزی کے ساتھ ناظرین کو دکھانے اور پھر اس کے بعد راک بینڈ کے پروگرام سے انھیں بے حواس کر دینے کے پس پشت پتہ نہیں کیا نفسیات پنہاں ہے۔ شاید وہ ہمیں ہتھیار ڈال دینے پر مجبور کرنے کے لیے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    میری مصروفیت اتنی بڑھ گئی کہ ہمسفر ہی مکمل نہیں ہو رہا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  6. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    السلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔
     
  7. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    وعلیکم السلام!

    کیسے مزاج ہیں صاحبان! :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    الحمداللہ آپ سنائیں ؟
     
  9. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    السلام علیکم :)
     
  10. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بالکل ٹھیک ٹھاک۔ بس بیماری کے مزے لئے جا رہے ہیں :)
     
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,819
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    یہ سسرال سے کیسے جراثیم لائے ہیں جو جان ہی نہیں چھوڑ رہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    یہ سسرال والے نہیں ہیں، بلکہ وہاں سے واپسی پر ایک دوست کی طرف گیا تھا، وہاں سے یہ تحفہ لایا ہوں :)
     
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,819
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    دوست کے ساتھ جراثیم ٹرانسفر کرنے والا کیا کیا تھا؟ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    کیسی بیماری؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    نزلہ زکام اور کھانسی جیسی بیماریاں ٹرانسفر کرنے کے لئے ایک ہی کمرے میں موجود ہونا کافی ہوتا ہے :)
     
  16. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بخار اور شدید کھانسی، پچھلے دو ہفتوں سے بمشکل ہی ایک یا ڈیڑھ گھنٹہ روزانہ سو پاتا ہوں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    السلام علیکم سب کو :)
     
  18. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    وعلیکم السلام!
    کیسی ہیں گڑیا رانی؟ :) :) :)
     
  19. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اچھی ہوں :)
    آپ کیسے ہیں بھیا ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
     

اس صفحے کی تشہیر