عمر سیف

محفلین
اچھا میں نے جبھی دیکھا جب ٹی وی پر آرہا تھا :) یہاں پاکستان میں بہت مشہور ہوگیا تھا۔۔
جی ۔۔ عید سے پہلے اس کی شاید آخری قسط چل رہی تھی ۔۔۔ شاید 35ویں قسط تھی ۔۔ پھر حال ہی میں عائزہ خان کی شادی ہوئی تو تجسس ہوا کہ یہ کون سے اداکارہ ہے جس کا ذکر فیسبک پر ہر خاص و عام کی زبان پر ہے ۔۔۔ پھر ہمارے حسیب نذیر گِل بھائی بھی دیکھ رہے تھے تو دیکھنا شروع کر دیا ۔۔
 
ملائکہ

ہممم اچھا ڈرامہ ہے :) بس ہماری عوام جس کے پیچھے پڑ جائے پھر سب اس کے ہی پیچھے پڑجاتے ہیں :p:p
 
Top