عندلیب

محفلین
مجاما سے مراد؟
لندن والے ٹھیک ہی ہیں، کہ میں پچھلے دو دن کافی بیمار رہا ہوں تو رابطہ کافی کم تھا :)
مجاما سے مراد ۔۔۔۔ مجھے خود بھی نہیں معلوم ۔:D
بیمار ۔۔؟ کہیں لندن والوں سے دوری کا سبب تو نہیں؟
ہمارے یہاں ہندی کے ایک مشہور شاعر ہیں کئی دنوں سے بہت سن رہے ہیں ہم انھیں ان کا ایک شعر ملاحظہ فرمائیے ۔
میں تجھ سے دور کیسا ہوں تو مجھ سے دور کیسی ہے
یہ تیرا دل سمجھتا ہے یا میرا دل سمجھتا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین

بس کچھ ایسا ہی سمجھ لیجئے :)
 
Top