جی ۔۔ عید سے پہلے اس کی شاید آخری قسط چل رہی تھی ۔۔۔ شاید 35ویں قسط تھی ۔۔ پھر حال ہی میں عائزہ خان کی شادی ہوئی تو تجسس ہوا کہ یہ کون سے اداکارہ ہے جس کا ذکر فیسبک پر ہر خاص و عام کی زبان پر ہے ۔۔۔ پھر ہمارے حسیب نذیر گِل بھائی بھی دیکھ رہے تھے تو دیکھنا شروع کر دیا ۔۔
میں نے تو یہ دیکھنے کے بعد 3،4 پاکستانی سیریلز دیکھ لیے ہیں۔ابھی کل ہی ایک میری ذات ذرہ بے نشاں دیکھا ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
یہاں ہمارے کمپیوٹر میں کچھ مسئلہ تھا اس لیے ہم بر وقت ایپل کے لانچ ایونٹ کی لائیو ٹیلی کاسٹ نہیں دیکھ سکے لیکن فی الحال نیوز دیکھ رہے ہیں اور جب ان کی ویڈیو جاری کر دی جائے گی تو سیشن کی ریکارڈنگ دیکھ لیں گے ان شاء اللہ! آئی فون کافی عرصہ سے ایک ہی فارم فیکٹر سے جڑا ہوا تھا اس لیے اس میں تبدیلی ضروری بھی تھی۔ وقت کے ساتھ ساتھ بڑی اسکرین ٹرینڈ کا حصہ بن رہی ہے۔ ہمیں خوشی ہوئی کہ آیپل نے بالآخر این ایف سی سپورٹ شامل کر دی ہے، امید ہے کہ اب موبائل پے منٹ جلدی مین اسٹریم پریکٹس ہو جائے گی اور اس قسم کے دوسرے والٹ کارڈ بھی ڈیجیٹل فارم میں رواج پائیں گے۔ ہم نے اینڈرائڈ میں جب جب گوگل والٹ استعمال کیا ہے، بہت عمدہ تجربہ رہا ہے، گو کہ اس کی سپورٹ ابھی محدود ہے لیکن ایپل کی این ایف سی ایڈاپشن کے بعد یہ بات بدل سکتی ہے۔ :) :) :)
آپ نے جو مس کیا، وہ یہ تھا:
اتنی اہم مصنوعات کی خصوصیات کو اس قدر تیزی کے ساتھ ناظرین کو دکھانے اور پھر اس کے بعد راک بینڈ کے پروگرام سے انھیں بے حواس کر دینے کے پس پشت پتہ نہیں کیا نفسیات پنہاں ہے۔ شاید وہ ہمیں ہتھیار ڈال دینے پر مجبور کرنے کے لیے ہیں۔
 
Top