محفل کی بارہ دری

کیا کریں جناب، مسروفیت کچھ ایسی ہوگئی کہ مستقل آنے کا وقت ہی نہیں ملتا۔
لیکن محفل کو دیکح کر بہت خوشی ہوئی، اور آپ نے پہچان لیا تو مزید خوشی۔
 
نقوی صاحب ایسی بھی کیا مصروفیت کہ محفل کے لیے چند منٹ نہ نکال سکیں۔
آپ کی بات بجا ہے، اس کے جواب میں شرمندگی کے علاوہ کیا کچھ نہیں میرے پاس۔

ویسے آپ لوگ سب خیریت سے تو ہوں گے انشاءاللہ۔ کیا ھال چال ہیں دوستوں کے؟
 

حسان خان

لائبریرین

وعلیکم السلام نقوی صاحب۔
میں نے آپ کے کچھ پرانے مراسلے ایک دھاگے میں دیکھے تھے جہاں آپ محفل والوں کو فارسی سے آشنا کرا رہے تھے۔ یہ بہت افسوس کی بات ہے کہ آپ جیسے اہلِ علم کی معیت سے یہ محفل آج کل محروم ہے۔
 
Top