عثمان

محفلین
و علیکم السلام

ہیں، یہ عثمان بھائی کو لگتا ہے کوئی long week end مل گیا ہے جو آج محفل میں نظر آ رہے ہیں۔
جی ہاں ہے تو یہ لانگ ویک اینڈ ہی۔ لیکن بات یہ ہے کہ میری پچھلے چند ماہ سے جاری ٹریننگ اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہے۔
اب اگلی منزل کی طرف روانگی کے لئے مونٹریال ائیرپورٹ پر موجود ہوں۔ :):):)
 
Top