شمشاد

لائبریرین
جی ہاں ہے تو یہ لانگ ویک اینڈ ہی۔ لیکن بات یہ ہے کہ میری پچھلے چند ماہ سے جاری ٹریننگ اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہے۔
اب اگلی منزل کی طرف روانگی کے لئے مونٹریال ائیرپورٹ پر موجود ہوں۔ :):):)
اب یہ تربیت کا اگلا مرحلہ کتنے ہفتوں کا ہے؟ اور یہ کس قسم کی تربیت ہو گی؟
 

عثمان

محفلین
اب یہ تربیت کا اگلا مرحلہ کتنے ہفتوں کا ہے؟ اور یہ کس قسم کی تربیت ہو گی؟
کچھ اکڈیمک تربیت ہے تیکنیکی نوعیت کو جو تین سے چار ماہ پر مشتمل ہوگی۔ پھر کچھ عرصہ آن دا جاب ٹریننگ چلتی رہے گی۔ آنے والے چند سالوں میں مختلف مراحل طے کرنا ہونگے۔ :)
 
Top