محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
انٹرویو کے آخر میں بورڈ بیٹھے گا اور دیکھا جائے گا کہ کس کام کے لیے موزوں ہیں۔

تو کھولوں نیا دھاگہ آپ کے انٹرویو کا؟
 
شمشاد

لائبریرین
جب اتنی لمبی لمبی غیر حاضریاں کریں گے تو ٹیچر بھی شکلیں بھول جائیں گی۔

اور ہاں اپنی شادی کی سالگرہ کی مبارکیں تو وصول کر لیں “ تہینتی پیغامات “ کے زمرے میں جا کر۔

دھاگہ وہی پرانا ہی ہے آپ کی شادی والا
 
ثناءاللہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
جب اتنی لمبی لمبی غیر حاضریاں کریں گے تو ٹیچر بھی شکلیں بھول جائیں گی۔

اور ہاں اپنی شادی کی سالگرہ کی مبارکیں تو وصول کر لیں “ تہینتی پیغامات “ کے زمرے میں جا کر۔

دھاگہ وہی پرانا ہی ہے آپ کی شادی والا

جی اچھا شمشاد بھائی ابھی جا کر مع سود وصول کرتے ہیں :lol:
 
نوید ملک

محفلین
دنیا جیب میں رکھنے کی چیز ہے ، ہاتھ میں رکھنے کی چیز ہے لیکن دل میں رکھنے کی چیز ہرگز نہیں ۔ (حضرت عبدالقادر جیلانی رح)
 
سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
انٹرویو کے آخر میں بورڈ بیٹھے گا اور دیکھا جائے گا کہ کس کام کے لیے موزوں ہیں۔

تو کھولوں نیا دھاگہ آپ کے انٹرویو کا؟

کیا غضب کرتے ہیں شمشاد بھائی ۔۔ :( ۔۔ انٹرویو لیا جاتا ہے کسی خاص شخصیت کا ۔۔ یا پھر کسی جاب کے امیدوار کا ۔۔ اور میں ان دونوں میں سے کچھ نہیں ۔۔۔ :) میرا انٹرویو لے کر بھلا کیا کریں گے آپ ۔۔۔ :roll:
 
سارہ خان

محفلین

شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
کیا غضب کرتے ہیں شمشاد بھائی ۔۔ :( ۔۔ انٹرویو لیا جاتا ہے کسی خاص شخصیت کا ۔۔ یا پھر کسی جاب کے امیدوار کا ۔۔ اور میں ان دونوں میں سے کچھ نہیں ۔۔۔ :) میرا انٹرویو لے کر بھلا کیا کریں گے آپ ۔۔۔ :roll:

اپنے آپ کو کیا پتہ ہوتا ہے شخصیت کا۔ اب آپ خاص شخصیت کا روپ دھارتی جا رہی ہیں۔ اس لیے یہ خیال آیا۔

جیہ تم بھی تو کچھ کہو۔
 
شمشاد

لائبریرین
ملک صاحب آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے۔

اب پھر غیر حاضریاں ہو رہی ہیں۔ خیال رکھیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
جیہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
جیہ اب تو آپ ہو اور اسکول میں ہو تو بس آپ ہی رہو ۔۔۔ :p

اس کا مطلب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہنائیوں کی آواز :lol:

lol... جیہ خیر تے ہے نہ ۔۔۔یہ آجکل شہنائیوں کی آواز آپ کو کچھ زیادہ نہیں سنائی دے رہی ۔۔ :p :)

شادیاں آپ دیکھ کر آئی ہیں اور شہنائیوں کی آوازیں وہاں پہنچ سے آ رہی ہیں۔
 
ظفری

لائبریرین
بیحد اعتقاد بربادی اور نکتہ چینی بد نصیبی ہے ۔ ( حضرت امام جعفر صادق ) ۔

میری آج کی بھی حاضری ہوجائے ۔
 
ظفری

لائبریرین
میں اچھے کردار کے دوست اور بہترین دماغ کے دشمن متخب کرتا ہوں ( آسکر وائلڈ )

پرنشپل جی مش جی تو آج نہیں آئیں ۔۔۔ آپ ہی حاضری لگادیں ۔
 
نوید ملک

محفلین
خود اعتمادی ، خود شناسائی اور خود ضبطی صرف یہ تین چیزیں انسانی زندگی کو کامیاب بنا دیتی ہیں۔

حاضری :?:
 
شمشاد

لائبریرین
لگا دی جناب آپ کی حاضری اور ملک صاحب کی بھی حاضری لگا دی۔

ویسے آج مش جی کدھر رہ گئیں؟ طوفان تو کراچی میں آیا تھا ۔
 
شمشاد

لائبریرین
سکول میں ابھی گرمیوں کی چھٹیاں تو نہیں ہوئیں پھر یہ سارے کے سارے طالبعلم اور استانیاں کہاں غایب ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top