محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
نہیں ان کی حاضری نہ لگائیں۔ غزل ابھی تک پیش نہیں ہوئ۔ دوسرے انہوں نے عورت کو پیسے میں تول کر عورت کی ہتک کی ہے :cry:
 

ظفری

لائبریرین
غزل اب تک پیش نہیں کی ۔۔۔ اس کے لیئے سزا کا حقدار ہوں ۔
مگر یہ عورت کا کیا مسئلہ ہے ۔۔۔ اقوال زریں میں اب کیا یہ شق لگائی جائے کہ عورت والا کوئی اقوال یہاں پیش نہیں ہوگا ۔
اور ویسے بھی یہ میرا اپنا نہیں فیثا غورث کا قول تھا ۔ :p
 

جیہ

لائبریرین
فیثا غورث۔ انہیں مثلث بنانے سے فرصت ہوتا تو عورت کو سمجھتے نا
 

شمشاد

لائبریرین
بعد میں کہاں سیکھے؟ خطوط تو سیکھے ہی عورت سے تھے۔

اور پیسوں کا کیا ہے کہ ایک مشہور کہاوت ہے :

گھر اور گھر والی پر جتنا بھی لگائے جاؤ کم ہے۔

اور گھر والی تو عورت ہی ہوتی ہے ناں۔
 

سارہ خان

محفلین
یہاں پر کیا ہو رہا ہے ؟ :roll:
مردوں کو تو بس موقع ملنا چاہئے عورتوں کی برایئاں کرنے کا ۔۔۔ :p بے چاری عورتیں ایویں ہی بدنام ہیں کہ غیبت زیادہ کرتی ہیں ۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بری بات۔

یہاں عورت کی کوئی برائی نہیں کی گئی۔

اور غیبت اللہ معاف کرئے، وہ تو بالکل بھی نہیں کی۔
 

ظفری

لائبریرین
دوست کا عیب اس چھپانا اس سے خیانت اور دوسروں کا بتانا غبیت ہے ۔ ( حضرت امام حسن رضہ اللہ تعالی عنہ )

میری حاضری ہوجائے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کینٹین والی استانی کو کیا مسکہ مارا ہے؟ کہ وہ آپ کی حاضری لگا رہی ہے :wink:
 

جیہ

لائبریرین
ایسا ہی سمجھ لیں۔ یہاں ڈبل ڈبل ڈیوٹیاں دینی پڑ رہی ہیں۔

پڑھائی بھی کروں، کینٹین بھی چلاؤں اور بچوں کو بھی سنبھالوں۔ :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top