محفل میں کچھ مسائل

زیک

مسافر
ویک‌اینڈ اسی طرح رہے گی محفل تاکہ دیکھا جا سکے کہ باقی چیزوں کے بغیر وی‌بلیٹن مسلسل صحیح کام کرتا ہے یا نہیں۔ اگر ویک‌اینڈ بخیر و عافیت گزر گیا تو پیر یا منگل سے مختلف فیچر ایک ایک کر کے بحال کرنے شروع کریں گے۔
 

دوست

محفلین
ابھی پھر ایرر پانچسو آرہا تھا۔ کچھ دیر یہی کھلتا رہا پھر صفحہ ری فریشن کرنے پر اب ٹھیک کھل رہے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
کل تو دو پہر میں کوئی صفحہ نہیں کھل رہا تھا۔ رات کو میں آ نہیں سکا۔
اس وقت صبح صبح بھی ایرر تو نہیں یکن صفحاتStopped دکھا رہا تھا فائر فاکس بار بار۔
کل بھی دو ایل پوسٹس انتقال فرما گئیں میری۔
 

ایم اے راجا

محفلین
یہاں میرے پاس کل شام سے محفل ٹھیک کام کر رہی ہے، مگر پوسٹ کے لیئے اضافی اختیارات کا سفر کرنا اب بھی ضروری ہے؟
 

چاند بابو

محفلین
لیکن مجھے تو ایسا نہیں لگ رہا میرے پاس تو فوری جواب کا آپسن بالکل درست حالت میں موجود ہے۔ اور میں فورم کا ڈیفالٹ سٹائل استعمال کر رہا ہوں۔
 

ایم اے راجا

محفلین
لیکن مجھے تو ایسا نہیں لگ رہا میرے پاس تو فوری جواب کا آپسن بالکل درست حالت میں موجود ہے۔ اور میں فورم کا ڈیفالٹ سٹائل استعمال کر رہا ہوں۔
میرے پاس آپشن ( فوری جواب ) کا موجود تو ہے پر کام نہیں کرتی یعنی پوسٹ سینڈ نہیں ہوتی اضافی اختیارات پر جانے کے بعد پلک جھپکتے چسپاں ہو جاتی ہے! اور ہاں میں بھی ڈیفالٹ سٹائل ہی استعمال کر رہا ہوں!
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو فوری جواب والے خانے میں پیغام لکھ رہا ہوں اور ادھر " فوری جواب ارسال کریں " کو کلک کیا اور ادھر پیغام پوسٹ ہو رہا ہے۔
 

بلال

محفلین
میرے پاس زیادہ تر ایرر 500 آتا ہے لیکن جب میں اردو ویب کے مین پیج سے محفل کے لنک سے یہاں تک پہنچتا ہوں تو سب ٹھیک چلتا ہے۔ سپیڈ میں ہو سکتا ہے کوئی مسئلہ ہو اس کے بارے میں میں کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ میرا نیٹ آج کل ٹھیک نہیں چل رہا۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
نبیل بھائی میں اپنے اوتار میں gif فارمیٹ کی تصویر لگائی ہے لیکن یہ ساکن ہی رہتی ہے، متحرک نہیں ہوتی۔ کچھ مدد کریں۔
 

الف عین

لائبریرین
آج صبح سے تو وہی 50-0- اندرونی ایرر آ رہی تھی کویہ صفحہ نہیہں کھلا۔ میں تو عسم طعر پر فائر فاکس میں کوئی صفحہ کھلا چھوڑ دیتا ہوں (Saved Session میرا ڈفالٹ ہے فائرفاکس میں، اس لئے نہ میں فورم نہ انڈیکس پی ایچ پی عالے صفحے سے شروع کرتا ہوں۔ کسی صفحے پر نئے پیغامات کو کلک کیا اقور محفل خود لاگ ان کر دیتی ہے مجھے۔ آج صبح تو کوئی صفحہ نلہیں کھلا، اس وقت چار بجے سہ پہر کو کھل رہی ہے محفل اب تک نارمل طریقے سے۔
 
Top