عادل ـ سہیل
آخری سرگرمی:
‏مئی 27, 2015
رکنیت:
‏جولائی 24, 2008
مراسلے:
465
نمبرات:
93
محصول مثبت درجہ بندیاں:
902
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
20
محصول منفی درجہ بندیاں:
0

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 862 211
زبردست 21 0
معلوماتی 16 0
دوستانہ 2 0
پر مزاح 1 0
متفق 17 2
غیر متفق 3 0
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 0 0

زیر اقتدا 1

مقتدی 1

اس صفحے کی تشہیر

عادل ـ سہیل

محفلین

عادل ـ سہیل کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏مئی 27, 2015
    1. ام نور العين
      ام نور العين
      جزاكم الله خيرا وبارك فيكم
    2. فاروقی
      فاروقی
      تمام اہلیانِ اردو محفل کو
      السلام علیکم
      امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
      اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

      اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
      ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
      والسلام

      آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....

      1: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

      2:اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

      3:اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں
    3. فاروقی

    4. عادل ـ سہیل
      عادل ـ سہیل
      السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
      غالبا آپ کو دیر سے اطالع ملی ہے ، مجھے دنیا میں آئے ہوئے تو کافی لمبا اور یہاں اس فورمز پر آئے ہوئے بھی کافی عرصہ ہو چکا ، آپ مجھ سے رابطہ قاءم کرنا ان شا اللہ میرے لیے باعث خوشی ہو گا ،
      میرے ذاتی برقی ڈاک کے پتے مندرجہ ذیل ہیں :::
      adilsuhail@gawab.com
      azaffar@jeraisy.com
      adilsuhail@gmail.com
      اور اسی مندرجہ بالا ترتیب کے مطابق میں انہیں استعمال کرتا ہوں ،
      و السلام علیکم۔
    5. ARTABANI
      ARTABANI
      مجھے معلوم ہواہے کہ اپ نئے ائے ہین مین نے کہا اپ سے رابطہ کرتے ہین
      A,r,tabani
      ای میل ایدریس؛tabani123@gmail.com
      رابطہ کرین
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • دستخط

    اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب
    بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب