مبارکباد محفل میں دس کامیاب سال ایک یادگار

ان نیک تمناوں، دعاؤں، مباکباد، اور پذیرائی کے عوض ہماری ممنونیت قبول فرمائیں۔ ہمیں تو یاد بھی نہ تھا کہ محفل میں دس برس بیت گئے۔ :) :) :)
 

زیک

مسافر
ان نیک تمناوں، دعاؤں، مباکباد، اور پذیرائی کے عوض ہماری ممنونیت قبول فرمائیں۔ ہمیں تو یاد بھی نہ تھا کہ محفل میں دس برس بیت گئے۔ :) :) :)
علم نہ تھا کہ آپ محفل پر گراؤنڈ ہوگ ڈے پر جوائن کی تھی۔ کیا یہ دس سال آپ پر بھی بل مرے کے کردار کی طرح گزرے؟
 
مبارک ہو بھائی جان
اگر اختیارات ہیں تو نام ہی تبدیل کرواہ دیں ہمارا 1۔ سال سے کوشش کر رہا ہوں اردو نام لینے کے لیے کوئی درخواست ہی نہیں سُن رہا
 
Top