عبدالقیوم چوہدری
محفلین
مبارکاں ہوون جی.
علم نہ تھا کہ آپ محفل پر گراؤنڈ ہوگ ڈے پر جوائن کی تھی۔ کیا یہ دس سال آپ پر بھی بل مرے کے کردار کی طرح گزرے؟ان نیک تمناوں، دعاؤں، مباکباد، اور پذیرائی کے عوض ہماری ممنونیت قبول فرمائیں۔ ہمیں تو یاد بھی نہ تھا کہ محفل میں دس برس بیت گئے۔![]()
![]()
![]()
امید ہے اب تک شک یقین میں بدل گیا ہو گازیک بھائی! آپ کی مبارکباد سے کسی کی معلومات میں اضافہ ہوا ہے.![]()
واہ زیک بھائی بہت خوبامید ہے اب تک شک یقین میں بدل گیا ہو گا