محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

زیک

ایکاروس
کیا آپ ٹویٹر پر فعال ہیں؟

اگر آپ ٹویٹر پر پبلک پوسٹس کرتے ہیں تو کیا اپنی ٹویٹر پروفائل محفلین سے شیئر کرنا پسند کریں گے؟
 
محمدظہیر

محفلین
کیا آپ ٹویٹر پر فعال ہیں؟

اگر آپ ٹویٹر پر پبلک پوسٹس کرتے ہیں تو کیا اپنی ٹویٹر پروفائل محفلین سے شیئر کرنا پسند کریں گے؟
ٹویٹر پر میرا اکاؤنٹ ہے مگر میں فعل نہیں ہوں۔ اور نہ اب تک پبلک پوسٹ کی ہے۔ اجازت ہو تو شیئر کروں؟ :)
 
Top