تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

عرفان سعید

محفلین
عرفان سعید بھیا! مطلوبہ ریٹنگز تو کب کی مل چکی ہیں۔ آپ کی ڈی پی تبدیل ہوئی نظر کیوں نہیں آ رہی؟
آہ! آخر وہ گھڑی آ ہی گئی۔ وعدے کی پاسداری میں بھاگنے والے نہیں ہم۔ لیکن اب آپ ہی بتائیں کہ اس صورتِ حال میں کیا کروں؟
Chemistry1.jpg
 
اوتار تو بہت عمدہ ہے مریم
لیکن میرے ذہن میں یہ والا تھا چوہدری صاحب کے لیے
s-l300.jpg
چلیں چوہدری صاحب سے کہیں گے کہ پہلے دو دن یہ والی لگا لیں اس کے بعد ہمارے والی۔ :)
ہمارے ذہن میں لاشعوری طور پر ہر چھوٹی سے بڑی چیز کے لیے 'دیر پا' ہونے کی خواہش ہوتی ہے۔ فقط اسی وجہ سے کسی کے لیے مزاحیہ اوتار منتخب نہیں کر رہے بلکہ کوشش کر رہے ہیں کہ بہت ڈھونڈ ڈھانڈ کر کوئی ایسا اوتار لائیں جس پر کافی عرصہ قائم رہنے میں متعلقہ محفلین کو خوشی محسوس ہو (ہمارے اندازے کے مطابق) ۔ ایسے ہی دو دن سزا کے طور پر لگا کر نہ اتاریں۔
ویسے ہادیہ بہنا نے اس لڑی میں فلسفہ بگھارنے سے منع کیا ہے۔ :D اور ہم بھی فلسفہ کب لکھ رہے ہیں بھئی! اس لڑی میں اپنے مشاہدے کے مطابق لاشعور لکھ رہے ہیں۔
 
آہ! آخر وہ گھڑی آ ہی گئی۔ وعدے کی پاسداری میں بھاگنے والے نہیں ہم۔ لیکن اب آپ ہی بتائیں کہ اس صورتِ حال میں کیا کروں؟
Chemistry1.jpg
اپنے لیے تو آپ ہمیشہ ہی منتخب کرتے ہیں :) یہ لڑی تو دوسرے محفلین کے لیے ہے بھیا! اسی لیے تو ہم نے آپ کے لیے اوتار منتخب کیا ہے تاکہ آپ کو اپنا منتخب کردہ اس موقع پر نہ لگانا پڑے۔ :thinking:
 
ہمارا خیال تھا شائد جان بخشی ہو جائے، لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
عرفان سعید

محفلین
اپنے لیے تو آپ ہمیشہ ہی منتخب کرتے ہیں :) یہ لڑی تو دوسرے محفلین کے لیے ہے بھیا! اسی لیے تو ہم نے آپ کے لیے اوتار منتخب کیا ہے تاکہ آپ کو اپنا منتخب کردہ اس موقع پر نہ لگانا پڑے۔
کیا یاد کرے گی اردو محفل!
 
فرقان احمد

محفلین
محفلین سے التماس:
جو سر پر دس زبردست شتونگڑے برسنے کے بعد بھی اوتار نہیں بدل رہے، اُن کے لیے سز ا تجویز کی جائے۔
 
Top