تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

عرفان سعید

محفلین
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے لیے
IMG_20180523_103805.jpg
کمال انتخاب ہے!
 

باباجی

محفلین
جی آپ کا بھی شکریہ بابا جی
سرجی پھنسایا کب ہے۔۔ یہ جو عجیب و غریب تصویر 3 سال سے میں دیکھ رہی ہوں۔۔ اس سے تو "اچھی" ہے۔۔:sneaky::p:heehee:
دراصل کچھ حلیے یا انداز ایسے ہوتے ہیں آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی شخصیت پہ موزوں بیٹھتے ہیں تو اسی لیئے یہ نمائندہ تصویر عرصہ دراز سے محفل
پہ میری مستقل ساتھی ہے ۔۔
 

ہادیہ

محفلین
مجھے کیوں ایسا لگ رہا ہے جیسے سب محفلین ایک دوسرے سے بدلے لینے کے لیے جان بوجھ کر "زبردست" کی ریٹنگ دے رہے ہیں۔۔:confused2::noxxx::rollingonthefloor:
 

یاز

محفلین
اگر پہلے سے طے ہو نہیں چکا تو ہماری جانب سے محترمہ سین خے صاحبہ کے لئے یہ اوتار تجویز کیا جاتا ہے۔
f88c8c9acaf62aa26661ce7f1c282953--cooking-bacon-cooking-humor.jpg
 
آخری تدوین:
Top