تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

فہد اشرف

محفلین
لگتا ہے کہ احباب تاحال شاپر ڈبل کرنے کے حقیقی فلسفے سے نا آشنا ہیں۔ :)
میں نے سرِ کوچہ، شاپر کے فلسفے پہ بات کرنی چاہی تھی لیکن میرِ کوچہ نظریں چرا کے نکل گئے تھے۔
مجھے بتا تو سہی شاپری کیا ہے؟؟
 

سین خے

محفلین
اگر پہلے سے طے ہو نہیں چکا تو ہماری جانب سے محترمہ سین خے صاحبہ کے لئے یہ اوتار تجویز کیا جاتا ہے۔
f88c8c9acaf62aa26661ce7f1c282953--cooking-bacon-cooking-humor.jpg

ایسی صورتحال سے کبھی کبھی واسطہ پڑتا رہتا ہے تو خاصی حسبِ حال تصویر ہے پر ایک اور چیز کی وجہ سے بھی یہ تصویر ہماری نمائندگی کرنے میں بہت کامیاب ہے اور وہ ہے ۔۔۔۔۔۔

خاتون کے سر پر چند بال :nerd:
 

یوسف سلطان

محفلین
آپ شکر کریں۔۔ اتنے پیارے پیارے کیوٹ سے بچوں والی تصویروں کا ہی انتخاب کیا جارہا آپ کے لیے۔۔ :p
یا اللہ تیرا:praying: ہے۔
چلیں پھر فیصلہ (تصویر) کو محفوظ کر لیا ہے۔ ابھی پچھلے اوتار کی مدت ختم ہونے دیں پھر کرتے ہیں کچھ اس کا۔
 
بھائی آپ کردیں تبدیل...
ہمیں یہ بکھیڑا سمجھ میں نہیں آتا...
لیکن یہ والی تصویر محفوظ رکھیے گا...
سزا کی مدت پوری ہونے پر دوبارہ لگا دیجیے گا!!!
تبدیل کرنے کا آپشن ہمارے پاس نہیں، صرف ہٹانے کا ہے۔
ویسے اتنا مشکل نہیں ہے، اپنی پورفائل پر جا کر تصویر پر کلک کریں۔ آپشن آ جائے گی۔
پہلے بھی تو لگائی ہی ہو گی۔
 
Top