تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

محمد وارث بھائی کے لئے سفارش کردہ ڈی پی
books.jpg

محمد وارث بھیا کے لے ہم بھی اوتار لائے ہیں۔ یہ تو مقابلے کی صورت پیدا ہو گئی۔

waris.jpg
ان دونوں اتاروں سے وارث بھائی کی زندگی کے ایک پہلو پر روشنی پڑتی ہے لیکن میں سوچ رہی تھی چلیں
اوتار کی حد تک تو وارث بھائی کی دیرینہ خواہش کو پورا کرنے میں ہم ان کی مدد کر سکتے ہیں
man-with-four-wives.jpg
 

فرقان احمد

محفلین
ان دونوں اتاروں سے وارث بھائی کی زندگی کے ایک پہلو پر روشنی پڑتی ہے لیکن میں سوچ رہی تھی چلیں
اوتار کی حد تک تو وارث بھائی کی دیرینہ خواہش کو پورا کرنے میں ہم ان کی مدد کر سکتے ہیں
man-with-four-wives.jpg
محمد وارث بھیا کے لیے اوتار کا انتخاب مشکل تر ہوتا جا رہا ہے ۔۔۔!
 

یوسف سلطان

محفلین
مابدولت خود کو ایک ذی علم اور پرجلال شخصیت کے روپ میں ملاحظہ کرکے ازحد عجزوانکسار سے محظوظ و مسرور ہوئے اور اس اعزاز کے عنایت فرمانے پر عزیز برادرم یوسف سلطان کے ممنون ہیں ، چنانچہ ساعت قلیل کے بھی تاخیر بے جا کے مرتکب ہوئے بغیر مابدولت اس اوتار کو بسروچشم قبول کرنے میں فخرو طمانیت محسوس کرتے ہیں ۔:):)
شکریہ امین بھائی آپ نے اس اوتار کو قبول کیا۔:) اور شکریہ محفلین کا کہ جو اس کے وجہ بنے۔:)
 

ہادیہ

محفلین

نیرنگ خیال

لائبریرین

سید عمران

محفلین

فاخر رضا

محفلین
بغیر کسی تاخیر کے لگا دیتا ہوں، آپ بعد میں زبردست کرتے رہیے گا کیونکہ اگر کسی خاتون نے کوئی زبردست چیز بھیج دی تو زبردست کی ریٹنگ زبردستی وصول کر کے زبردستی تصویر لگوا لیں گی
 
Top