سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

زیک

مسافر
ایک حکیم صاحب تو ایسے بھی گزرے ہیں جو پردہ نشینوں کے نبض بذریعے رسی دیکھتے تھے یعنی پردہ نشین خاتون پردے کے پیچھے ہوتی تھیں اور ان کی کلائی سے بندھی ہوئی رسی حکیم صاحب کے ہاتھ میں یوں وہ رسی کے ذریعے نبض کی کیفیت جان لیتے تھے۔
اسی سے صاف ظاہر ہے کہ کیسا علاج کرتے ہوں گے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
دھاگے والی بات سے یاد آیا کہ ایک حکیم صاحب کا امتحان لینے کے لیے کسی نے ایک بیمار عورت کی نبض بتا کر پردے کے پیچھے گائے کی ٹانگ سے دھاگا باندھ دیا ۔
حکیم صاحب نے یہ بتا دیا کہ گائے نے کل چارے میں کیا کھایا تھا ۔ ایسے ہوتے ہیں حکیم اصلی ۔ہاں جی ۔
 
مومن فرحین

لائبریرین
IMG-20210810-183651.jpg

محمد تابش صدیقی
 
مومن فرحین

لائبریرین
دھاگے والی بات سے یاد آیا کہ ایک حکیم صاحب کا امتحان لینے کے لیے کسی نے ایک بیمار عورت کی نبض بتا کر پردے کے پیچھے گائے کی ٹانگ سے دھاگا باندھ دیا ۔
حکیم صاحب نے یہ بتا دیا کہ گائے نے کل چارے میں کیا کھایا تھا ۔ ایسے ہوتے ہیں حکیم اصلی ۔ہاں جی ۔

یہ تو مجھے بھی ابھی معلوم ہوا ۔ ہاں ایسا پڑھا تھا کہ نبض سے مرض کے ساتھ ساتھ جنس کی بھی تفریق کر لیا کرتے تھے حکما ء
 
مومن فرحین

لائبریرین
فرحین بیٹا ! ہم نے تو یہ باتیں بزرگوں سے سنی ہیں ۔
جی انکل حکما کی مہارت کے بہت سے قصے ہم نے پڑھے بھی سنے بھی کچھ پر تو یقین بھی نہیں کر پاتے تھے ۔ پر اس بات سے یقین کرنا ناممکن نہ تھا کہ ان کا اوڑھنا بچھونا کھانا پینا رات دن سب طب ہی تھا ۔
 
فہد اشرف

محفلین
دھاگے والی بات سے یاد آیا کہ ایک حکیم صاحب کا امتحان لینے کے لیے کسی نے ایک بیمار عورت کی نبض بتا کر پردے کے پیچھے گائے کی ٹانگ سے دھاگا باندھ دیا ۔
حکیم صاحب نے یہ بتا دیا کہ گائے نے کل چارے میں کیا کھایا تھا ۔ ایسے ہوتے ہیں حکیم اصلی ۔ہاں جی ۔
جی وہی رسی والے حکیم صاحب جو ورزن میں نے سنا ہے اس میں گائے کی جگہ بلی ہے، حکیم صاحب سمجھ گئے کی لوگ دل لگی کر رہے تو مسکراتے ہوئے بولے مریضہ نے کچا گوشت کھایا ہے
پہلے ٹی ریکس کے کولڈ یا ہاٹ بلڈڈ ہونے کا فیصلہ تو کریں
اس سے فرق نہیں پڑتا نبض سے پتہ چل جاتا ہے کہ مزاج خشک ہے،گرم ہے سرد ہے یا تر ہے۔
 
Top