سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

سید عاطف علی

لائبریرین
عاطف بھیا، لگتا ہے کہ دو ازواج تو پہلے سے موجود ہیں ،ایک ٹھنڈے مزاج کی اور ایک گرم۔۔۔۔۔۔۔اک خاک اک آگ۔:LOL:
نہیں بٹیا! :LOL:
ہے تو ایک ہی، خاکی، جس سے ہم ازحد راضی ہیں ۔ لیکن یہ دوسری بات ہم نے کاموں کی مصلحت سے کہی تھی کہ شاید ہماری یاسمین بٹیا کی سفارش کام آجائے ۔ :LOL:
 
نہیں بٹیا! :LOL:
ہے تو ایک ہی، خاکی، جس سے ہم ازحد راضی ہیں ۔ لیکن یہ دوسری بات ہم نے کاموں کی مصلحت سے کہی تھی کہ شاید ہماری یاسمین بٹیا کی سفارش کام آجائے ۔ :LOL:
کام کے حوالے سے اگر ایسی بات ہوتی تو عامل لوگ سب سے خوشحال اور صھت مند ہوتے۔
 
مومن فرحین

لائبریرین
بہت بہت شکریہ کہ محفلین نے میرے اوتار کو پسندیدگی بخشی ۔ اور قبول کیا ۔۔۔۔ آپ سبھی کی محبتوں کی شکر گزار ہوں ۔۔۔ :beauty:
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بہت بہت شکریہ کہ محفلین نے میرے اوتار کو پسندیدگی بخشی ۔ اور قبول کیا ۔۔۔۔ آپ سبھی کی محبتوں کی شکر گزار ہوں ۔۔۔ :beauty:
آپ نے اوتار بھی بہت اچھے اچھے تلاش کیے تھے
اچھا یہ بتائیں کہ عاطف بھائی کا اوتار کیوں تبدیل نہیں ہوا :)
 
سید عاطف علی

لائبریرین
کام کے حوالے سے اگر ایسی بات ہوتی تو عامل لوگ سب سے خوشحال اور صھت مند ہوتے۔
ان کی بد حالی اور زبوں صحتی ان کے دھوکوں کی وجہ سے ہے ۔ ہم تو سچی اور راست باز مخلوق سے تعلقات کے خواہاں ہیں بھئی ۔ خواہ خاک ہو خواہ آگ ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یاسمین بیٹا تمہاری اخروٹ والی بھتنی سے کہہ کے
میرا رشتہ "ان کے ہاں" کروا دو ۔ اہلیہ کو میں راضی کر لوں گا۔ اور ہاں جھوٹ مت بولنا کہ لڑکا کنوارہ ہے ۔یہ بھی بتا دینا کہ ذرا عمر رسیدہ ہے ۔ کیوں کہ جھوٹ بولنا اچھی بات نہیں ۔
ان کے ہاں میں ان کا اشارہ سبز بھتنی کی طرف ہے یا کوئی اور ان ہیں؟

نہیں نہیں جھوٹ کیوں بولنا۔۔۔ ہم لڑکے بارے سچ برائیں گے اور یہ اضافی خوبی شعر و شاعری والی بھی۔ :LOL:
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ان کے ہاں میں ان کا اشارہ سبز بھتنی کی طرف ہے یا کوئی اور ان ہیں؟

نہیں نہیں جھوٹ کیوں بولنا۔۔۔ ہم لڑکے بارے سچ برائیں گے اور یہ اضافی خوبی شعر و شاعری والی بھی۔ :LOL:
پہلے پوچھ لیجیے گا کہ لڑکی (بھتنی) سخن فہم ہے یا نہیں
 
Top