مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

یاز

محفلین
جی جی ہے نا شعر
اب تو جاتے ہیں بتکدے سے میر
پھر ملیں گے اگر خدا لایا
نیز
دنیا حسینوں کا میلہ
میلے میں یہ دل اکیلا
اک دوست ڈھونڈتا ہوں میں
دوستی کے لئے
وغیرہ وغیرہ
پہلے والا شعر موقع کی مناسبت سے تھا مگر دوسرا اے خان اسپیشل؟
 

اے خان

محفلین
جی جی ہے نا شعر
اب تو جاتے ہیں بتکدے سے میر
پھر ملیں گے اگر خدا لایا
نیز
دنیا حسینوں کا میلہ
میلے میں یہ دل اکیلا
اک دوست ڈھونڈتا ہوں میں
دوستی کے لئے
وغیرہ وغیرہ
دنیا حسینوں کا میلہ
حسین کتنا خوبصورت لفظ ہے
دنیا انہی کی وجہ سے رنگین ان کے نہ ہوتے دنیا بلیک اینڈ وائٹ ہوتی یا شاید ہوتی ہی نہیں،
اکیلا دل جو بھیڑ میں بھی تنہا،
بسسسسسس
اب فیلنگ غمزدہ غمزدہ ہورہی ہے 😁
 
Top