مریم افتخار
محفلین
اب تو سوا 21 ہزاری بھی ہو چکے ہیں موصوف۔ لیکن ہم سب ذرا بعدمیں آتے ہیں گرینڈ سیلیبریشن کے لیے۔۔۔ہمارے ساتھ بنے رہیے گا!
آپ ملینیل نہیں ہیں؟ایکس جنریشن کے دور میں
خوب یاد کرایا۔ ان دنوں ہر چند دن بعد شمشاد اور قیصرانی کے لئے مبارکباد کی لڑی بن رہی تھیپہلے یہ گفتگو بھی ہوئی تھی
ہمیشہ سے آپ کی تیز سوچ سے متاثر رہا ہوں ۔ عمر کا اندازہ لگانے میں تو آپ کو نوبل انعام ملنا چاہیے!میں ایکس جنریشن ہوں یا ملینیل؟ بس اتنا سمجھ لو کہ میں وہی ہوں جس نے موبائل فون پر SMS بھیجا تھا جب آپ ابھی ریموٹ کنٹرول کے ساتھ کھیل رہے تھے۔اور ویسے بھی، عمر کا سوال کرنا ایسا ہے جیسے پوچھنا کہ سگریٹ کے پیکٹ میں کتنے سگریٹ باقی ہیں ۔ کبھی پتہ نہیں چلتا، اور جو پتہ چلے وہ بھی راز ہوتا ہے۔آپ ملینیل نہیں ہیں؟
آپ تو مائنڈ کر گئے۔ آپ جنریشن زی ہو یا سائلنٹ جنریشن اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ آپ نے انٹرنیٹ کے متعلق نیویارکر کا وہ مشہور کارٹون تو دیکھا ہی ہو گاہمیشہ سے آپ کی تیز سوچ سے متاثر رہا ہوں ۔ عمر کا اندازہ لگانے میں تو آپ کو نوبل انعام ملنا چاہیے!میں ایکس جنریشن ہوں یا ملینیل؟ بس اتنا سمجھ لو کہ میں وہی ہوں جس نے موبائل فون پر SMS بھیجا تھا جب آپ ابھی ریموٹ کنٹرول کے ساتھ کھیل رہے تھے۔اور ویسے بھی، عمر کا سوال کرنا ایسا ہے جیسے پوچھنا کہ سگریٹ کے پیکٹ میں کتنے سگریٹ باقی ہیں ۔ کبھی پتہ نہیں چلتا، اور جو پتہ چلے وہ بھی راز ہوتا ہے۔![]()
ہاہاہا ۔۔۔ میں کیوں مائنڈ کرنے لگا ۔میں تو بس آپ کو کچھ کہنے کا موقع دیا ہے ۔ میری تو تازہ ترین تصاویراسی محفل پر گردش کر رہیں ہیں ۔ میں نے تو خط تیرے نام لکھا کی رو میں مراسلہ داغ دیا تھا ۔آپ تو مائنڈ کر گئے۔ آپ جنریشن زی ہو یا سائلنٹ جنریشن اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ آپ نے انٹرنیٹ کے متعلق نیویارکر کا وہ مشہور کارٹون تو دیکھا ہی ہو گا