اے خان
محفلین
آج کے لیے شب بخیر، قریب است ہزاریان چھٹیوں کے دوران ہماری لڑیوں میں آتے رہیے گا۔ چند ہزاری قریب است!
آج کے لیے شب بخیر، قریب است ہزاریان چھٹیوں کے دوران ہماری لڑیوں میں آتے رہیے گا۔ چند ہزاری قریب است!
تارے ڈب گئے نیں، رات مک گئی اے۔۔۔وغیرہ؟یاز بھائی اس کے لیے بھی کوئی شعر تھا، مریم افتخار
جی جی ہے نا شعریاز بھائی اس کے لیے بھی کوئی شعر تھا، مریم افتخار
پہلے والا شعر موقع کی مناسبت سے تھا مگر دوسرا اے خان اسپیشل؟جی جی ہے نا شعر
اب تو جاتے ہیں بتکدے سے میر
پھر ملیں گے اگر خدا لایا
نیز
دنیا حسینوں کا میلہ
میلے میں یہ دل اکیلا
اک دوست ڈھونڈتا ہوں میں
دوستی کے لئے
وغیرہ وغیرہ
جی جی وہی توپہلے والا شعر موقع کی مناسبت سے تھا مگر دوسرا اے خان اسپیشل؟
🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️جی جی ہے نا شعر
اب تو جاتے ہیں بتکدے سے میر
پھر ملیں گے اگر خدا لایا
نیز
دنیا حسینوں کا میلہ
میلے میں یہ دل اکیلا
اک دوست ڈھونڈتا ہوں میں
دوستی کے لئے
وغیرہ وغیرہ
دنیا حسینوں کا میلہجی جی ہے نا شعر
اب تو جاتے ہیں بتکدے سے میر
پھر ملیں گے اگر خدا لایا
نیز
دنیا حسینوں کا میلہ
میلے میں یہ دل اکیلا
اک دوست ڈھونڈتا ہوں میں
دوستی کے لئے
وغیرہ وغیرہ
ہمممممم؟بسسسسسس
یہ ہممم میرا والا ہے یا آپ کا والا؟ہمممممم؟
😎😎😎😎😎😎😎یہ ہممم میرا والا ہے یا آپ کا والا؟
ہمممممم؟
ارےیہ۔۔۔ ہمممم ۔۔۔ بھی ۔۔۔وغیرہ۔۔۔ کی طرح مملوک ہوگیا کیا؟یہ ہممم میرا والا ہے یا آپ کا والا؟
ہاں جی ان کا ہممم عرف عام والا اور ہمارااا ہممم جب ہم بات نہ سمجھے تو بس ہممم لکھ لیتے ہیںارےیہ۔۔۔ ہمممم ۔۔۔ بھی ۔۔۔وغیرہ۔۔۔ کی طرح مملوک ہوگیا کیا؟
تو بس اب آج سے یہ ہمممم آپ کا ہوا ۔فقط آپ کا۔ہاں جی ان کا ہممم عرف عام والا اور ہمارااا ہممم جب ہم بات نہ سمجھے تو بس ہممم لکھ لیتے ہیں
اس مراسلے سے حسیناؤں والا انداز جھلک رہا ہےتو بس اب آج سے یہ ہمممم آپ کا ہوا ۔فقط آپ کا۔
ساتھ میں رسید بھی لکھ دیجیے تا کہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آوے۔تو بس اب آج سے یہ ہمممم آپ کا ہوا ۔فقط آپ کا۔
بہت نوازش محترمبہت بہت مبارک ہو یاز بھائی
پکی رسید ڈسکورڈ پر ملے گی۔ یہاں کیا کاغذ ضائع کریں !!!ساتھ میں رسید بھی لکھ دیجیے تا کہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آوے۔