مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

صاحب مبارک باد تے کوئی نہیں جے پر اک سوال اے مینوں یاد پیندا اے کہ تسی دوجے فورم تے لکھ دا ہندسہ پار کیتا سی انج ای اے کہ نہیں؟
 
نہیں نہیں پچاس والی لڑی تو میں نے خود بنائی تھی۔
اور دس بارہ ہزار کا تو نے آپ نے وہ شکاری ہی سکین کر کے اپلوڈ کیا تھا۔
چنگا پھڑیا جے۔
یعنی ابھی ہمارے محفلی مراسلے صفر ٹھہرے۔
عبداللہ بھائی اگر آپ درست درست معلومات فراہم کریں تو ہم عنوان میں سے محفلین ہٹا دیتے ہیں اور ہزاری ودھا دیتے ہیں تاکہ یہ مجموعی اعزاز سیلیبریٹ کیا جا سکے۔
سہرا بھی لے آئیے گا، اگر بتانا ہو کہ کس کے سر ہے !
 

محمد فہد

محفلین
محترم یاز بھائی، کو انیس ہزار معیاری مراسلہ جات مکمل کرنے پر دلی مبارکباد!


آپ کی تحریروں نے محفل کو علم، لطافت، شگفتگی، اور سنجیدگی کا خوبصورت امتزاج بخشا ہے۔ ہر مراسلہ نہ صرف پڑھنے کے لائق بلکہ محسوس کرنے کے قابل ہوتا ہے۔


میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور دعا:
اللہ تعالی آپ کے قلم میں اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے
آپ کے علم میں اضافہ فرمائے،
اور اردو محفل کی یہ رفاقت ہمیشہ سلامت رہے

ایسے احباب محفل کی روح ہوا کرتے ہیں۔
مزید ہزاروں قیمتی مراسلوں کی خوشبو کا ہمیں انتظار رہے گا۔
والسلام
 
مبارکاں ہوون یاز جی۔
اگر آپ اک طویل مدت سائیں چُپ شاہ جی کی مریدی اختیار نا کرتے تو اس وقت ہم اندازاً 50، 60 ہزار کی مبارکباد دے رہے ہوتے۔
 
مبارکاں ہوون یاز جی۔
اگر آپ اک طویل مدت سائیں چُپ شاہ جی کی مریدی اختیار نا کرتے تو اس وقت ہم اندازاً 50، 60 ہزار کی مبارکباد دے رہے ہوتے۔
سائیں چپ شاہ آپ کے دلاسے کو کہتے ہیں:
"محبت بھی ضروری تھی، بچھڑنا بھی ضروری تھا"
(پیچھے راحت کی بجائے چاہت فتح علی خاں کا راگ وغیرہ)
 
سائیں چپ شاہ آپ کے دلاسے کو کہتے ہیں:
"محبت بھی ضروری تھی، بچھڑنا بھی ضروری تھا"
(پیچھے راحت کی بجائے چاہت فتح علی خاں کا راگ وغیرہ)
حق اے، حق اے۔
اُنج تُسی وی اسے سائیں دی جوگ لئی رکھی اے۔
 
Top