گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
کوئی چائے پانی کا بھی انتظام ہے یا صرف مبارکیں ہی سمیٹنی ہیں
کوئی چائے پانی کا بھی انتظام ہے یا صرف مبارکیں ہی سمیٹنی ہیں
بہت شکریہ و نوازشبہت بہت مبارک ہو۔۔۔
کوئی چائے پانی کا بھی انتظام ہے یا صرف مبارکیں ہی سمیٹنی ہیں
چھریاں تو رکھ کر بھول گئے ہم کل ہی۔۔۔بہت شکریہ و نوازش
اگر چاقو چھریوں سے امان پاؤں تو چائے پانی کا بھی کرتے ہیں کچھ۔
میں نے بولا تھا نا!!!!اب تو شام ہی کو پینی ہے۔
نہیں بھائی۔صاحب مبارک باد تے کوئی نہیں جے پر اک سوال اے مینوں یاد پیندا اے کہ تسی دوجے فورم تے لکھ دا ہندسہ پار کیتا سی انج ای اے کہ نہیں؟
اگر زیادہ تھے تو راؤنڈ کر کے لاکھ بنتے ہیں۔نہیں بھائی۔
شاید پچاس سے چند ہزار کم یا زیادہ تھے
نہیں بھائی۔
شاید پچاس سے چند ہزار کم یا زیادہ تھے
چنگا پھڑیا جے۔اگر زیادہ تھے تو راؤنڈ کر کے لاکھ بنتے ہیں۔
شام ہوگئی ہے، آجائیں چاقو چھریاں لے کے۔ آکشن آکشن کھیلتے ہیں!چھریاں تو رکھ کر بھول گئے ہم کل ہی۔۔۔
رہی چائے کی بات تو وہ بھی پی لئے دو مگ۔ اب تو شام ہی کو پینی ہے۔
اتنا گول نئیں کرنا تھا سرکاراگر زیادہ تھے تو راؤنڈ کر کے لاکھ بنتے ہیں۔
ٹارگٹ دے رئے او یا محفل نوں یاز صاحب دا پوٹینشل دس کے تاریخ ودھا رئے او؟صاحب مبارک باد تے کوئی نہیں جے پر اک سوال اے مینوں یاد پیندا اے کہ تسی دوجے فورم تے لکھ دا ہندسہ پار کیتا سی انج ای اے کہ نہیں؟
نہیں نہیں پچاس والی لڑی تو میں نے خود بنائی تھی۔
اور دس بارہ ہزار کا تو نے آپ نے وہ شکاری ہی سکین کر کے اپلوڈ کیا تھا۔
عبداللہ بھائی اگر آپ درست درست معلومات فراہم کریں تو ہم عنوان میں سے محفلین ہٹا دیتے ہیں اور ہزاری ودھا دیتے ہیں تاکہ یہ مجموعی اعزاز سیلیبریٹ کیا جا سکے۔چنگا پھڑیا جے۔
یعنی ابھی ہمارے محفلی مراسلے صفر ٹھہرے۔