مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

نہیں نہیں پچاس والی لڑی تو میں نے خود بنائی تھی۔
اور دس بارہ ہزار کا تو نے آپ نے وہ شکاری ہی سکین کر کے اپلوڈ کیا تھا۔
چنگا پھڑیا جے۔
یعنی ابھی ہمارے محفلی مراسلے صفر ٹھہرے۔
عبداللہ بھائی اگر آپ درست درست معلومات فراہم کریں تو ہم عنوان میں سے محفلین ہٹا دیتے ہیں اور ہزاری ودھا دیتے ہیں تاکہ یہ مجموعی اعزاز سیلیبریٹ کیا جا سکے۔
سہرا بھی لے آئیے گا، اگر بتانا ہو کہ کس کے سر ہے !
 
Top