سیما علی
لائبریرین
آجائیےآہ! کچھ عرصہ انٹرنیٹ پر غیر موجودگی سے یہ محفل میرے ذہن سے اوجھل ہو گئی تھی۔
محفل کچھ دن کی ہے
آجائیےآہ! کچھ عرصہ انٹرنیٹ پر غیر موجودگی سے یہ محفل میرے ذہن سے اوجھل ہو گئی تھی۔
صد فیصد یقین ہے کہ یہ مراسلہ ان کے پائے ثبات میں رتی بھر جنبش کا سبب بھی نہ بنا ہو گا ؟ آپ کو کتنے فیصد یقین ہے بتائیے۔ ایک سو ایک نا ؟مکرمی اقبال جہانگیر کے ذکرِ خیر سے ہمیں محمد تابش صدیقی صاحب کا یہ مراسلہ ضرور یاد آتا ہے۔
سلامسیدہ شگفتہ آ جائیں۔
بالکل خیریت سے۔ آپ بتائیں؟السلام علیکم
یہاں ہوں
خیریت سے ہیں زیک بھائی؟
محسن حجازی!زیک بھائی کی مہربانی - مشکل سے لاگ ان ہوئے ہیں، زندگی میں سب کچھ بھولتا جا رہا ہے، اس میں پاسورڈ بھی شامل ہیں۔ علما فرماتے ہیں کہ محبوباؤں پر پاسورڈ رکھنا اکسیر ہوتا ہے لیکن ایک وقت آتا ہے محبوبائیں بھی بھولنے لگتی ہیں اب ظاہر ہے پاسورڈ منیجر تو ہوتے ہیں لیکن محبوبہ منیجمنٹ ایک الگ فیلڈ ہے، یہیں لگتا ہےکہ کوئی کوتاہی ہوئي۔بہرحال، آل از ویل دیٹ اینڈز ویل۔
سنا کہ محفل لپٹی جا رہی ہے۔ جانے کہاں گئے پرانے لوگ، کون کون ہوگا۔ کون کون کہاں کہاں ہے۔۔۔ بہت سے نام یاد آتے ہیں۔
کوئی ہو تو آواز دے۔
آپ کو یہاں درجن بھر سال بعد دیکھ کر خوشی ہوئیزیک بھائی کی مہربانی - مشکل سے لاگ ان ہوئے ہیں، زندگی میں سب کچھ بھولتا جا رہا ہے، اس میں پاسورڈ بھی شامل ہیں۔ علما فرماتے ہیں کہ محبوباؤں پر پاسورڈ رکھنا اکسیر ہوتا ہے لیکن ایک وقت آتا ہے محبوبائیں بھی بھولنے لگتی ہیں اب ظاہر ہے پاسورڈ منیجر تو ہوتے ہیں لیکن محبوبہ منیجمنٹ ایک الگ فیلڈ ہے، یہیں لگتا ہےکہ کوئی کوتاہی ہوئي۔بہرحال، آل از ویل دیٹ اینڈز ویل۔
سنا کہ محفل لپٹی جا رہی ہے۔ جانے کہاں گئے پرانے لوگ، کون کون ہوگا۔ کون کون کہاں کہاں ہے۔۔۔ بہت سے نام یاد آتے ہیں۔
کوئی ہو تو آواز دے۔
محفل میں بار دگر خوش آمدید!زیک بھائی کی مہربانی - مشکل سے لاگ ان ہوئے ہیں، زندگی میں سب کچھ بھولتا جا رہا ہے، اس میں پاسورڈ بھی شامل ہیں۔ علما فرماتے ہیں کہ محبوباؤں پر پاسورڈ رکھنا اکسیر ہوتا ہے لیکن ایک وقت آتا ہے محبوبائیں بھی بھولنے لگتی ہیں اب ظاہر ہے پاسورڈ منیجر تو ہوتے ہیں لیکن محبوبہ منیجمنٹ ایک الگ فیلڈ ہے، یہیں لگتا ہےکہ کوئی کوتاہی ہوئي۔بہرحال، آل از ویل دیٹ اینڈز ویل۔
سنا کہ محفل لپٹی جا رہی ہے۔ جانے کہاں گئے پرانے لوگ، کون کون ہوگا۔ کون کون کہاں کہاں ہے۔۔۔ بہت سے نام یاد آتے ہیں۔
کوئی ہو تو آواز دے۔
پھر سے خوش آمدید جناب۔زیک بھائی کی مہربانی - مشکل سے لاگ ان ہوئے ہیں، زندگی میں سب کچھ بھولتا جا رہا ہے، اس میں پاسورڈ بھی شامل ہیں۔ علما فرماتے ہیں کہ محبوباؤں پر پاسورڈ رکھنا اکسیر ہوتا ہے لیکن ایک وقت آتا ہے محبوبائیں بھی بھولنے لگتی ہیں اب ظاہر ہے پاسورڈ منیجر تو ہوتے ہیں لیکن محبوبہ منیجمنٹ ایک الگ فیلڈ ہے، یہیں لگتا ہےکہ کوئی کوتاہی ہوئي۔بہرحال، آل از ویل دیٹ اینڈز ویل۔
سنا کہ محفل لپٹی جا رہی ہے۔ جانے کہاں گئے پرانے لوگ، کون کون ہوگا۔ کون کون کہاں کہاں ہے۔۔۔ بہت سے نام یاد آتے ہیں۔
کوئی ہو تو آواز دے۔
زیک بھائی کی مہربانی - مشکل سے لاگ ان ہوئے ہیں، زندگی میں سب کچھ بھولتا جا رہا ہے، اس میں پاسورڈ بھی شامل ہیں۔ علما فرماتے ہیں کہ محبوباؤں پر پاسورڈ رکھنا اکسیر ہوتا ہے لیکن ایک وقت آتا ہے محبوبائیں بھی بھولنے لگتی ہیں اب ظاہر ہے پاسورڈ منیجر تو ہوتے ہیں لیکن محبوبہ منیجمنٹ ایک الگ فیلڈ ہے، یہیں لگتا ہےکہ کوئی کوتاہی ہوئي۔بہرحال، آل از ویل دیٹ اینڈز ویل۔
سنا کہ محفل لپٹی جا رہی ہے۔ جانے کہاں گئے پرانے لوگ، کون کون ہوگا۔ کون کون کہاں کہاں ہے۔۔۔ بہت سے نام یاد آتے ہیں۔
کوئی ہو تو آواز دے۔