سعادت
تکنیکی معاون
پہلے محفل تو بند ہونے دیں!تو پھر چلے جائیں ۔🙃
پہلے محفل تو بند ہونے دیں!تو پھر چلے جائیں ۔🙃
ان کے نظریاتی جڑواں بھائی بھی تھے ۔ کچھ فہد نام تھا شاید۔
فہد آپ کے بادشاہ تھے۔ جن کی آپ بات کر رہے ہیں وہ فواد تھےان کے نظریاتی جڑواں بھائی بھی تھے ۔ کچھ فہد نام تھا شاید۔
ماشاءاللہ۔کیا یادداشت ہے ۔ بالکل ۔فہد آپ کے بادشاہ تھے۔ جن کی آپ بات کر رہے ہیں وہ فواد تھے
ایک ڈیڑھ ارب کے ملک کے واحد محفلی رکن@زبیر صدیقی بھی تھے ۔یاد ہوں گے ۔ثامر شعور اچھے فوٹوگرافر تھے
ثامر شعور اچھے فوٹوگرافر تھے
میں سمجھتی تھی کہ بس میں ہی procrastinator ہوں۔ آج آپ دونوں کو دیکھ کے احساس ہوا، نہیں!ایک ڈیڑھ ارب کے ملک کے واحد محفلی رکن@زبیر صدیقی بھی تھے ۔یاد ہوں گے ۔
کیونکہ شاعر تھے
![]()
![]()
![]()
ایک خزاں کے رنگ کا دھاگا تھاان کی فوٹو گرافی کا،،،،، کیاشاندار شاٹس تھے۔ثامر شعور اچھے فوٹوگرافر تھے
آج صرف 24 مراسلوں پر یہ ڈیزگنیشن؟میں سمجھتی تھی کہ بس میں ہی procrastinator ہوں۔ آج آپ دونوں کو دیکھ کے احساس ہوا، نہیں!
میں تو انٹرویو روم کا اے سی بند کرنے گئی تھی۔۔۔آج صرف 24 مراسلوں پر یہ ڈیزگنیشن؟
ہیں جی؟ میں تو وہاں مسلسل جواب دے رہا ہوں۔ ایک تو ابھی ایک لمحہ پہلے دیا۔ اے سی بند کر دیا تو مجھے بھاگنا پرے گامیں تو انٹرویو روم کا اے سی بند کرنے گئی تھی۔۔۔
آپ گیہوں کے ساتھ پس گئے ہیں ۔ اصل میں سید عاطف علی صاحب کی طرف اشارہ زیادہ تھا۔ جب سے سوالات کیے ہیں، انہوں نے ایکنولجڈ کی ریٹنگ بھی نہیں دی جواب تو بعد میں دیں گے۔ہیں جی؟ میں تو وہاں مسلسل جواب دے رہا ہوں۔ ایک تو ابھی ایک لمحہ پہلے دیا۔ اے سی بند کر دیا تو مجھے بھاگنا پرے گا
سوالات کو اگر ۴۸ گھنٹے ہو گئے ہیں تو بتائیں میں وہ سوالات ہی ڈیلیٹ کر دیتا ہوںآپ گیہوں کے ساتھ پس گئے ہیں ۔ اصل میں سید عاطف علی صاحب کی طرف اشارہ زیادہ تھا۔ جب سے سوالات کیے ہیں، انہوں نے ایکنولجڈ کی ریٹنگ بھی نہیں دی جواب تو بعد میں دیں گے۔![]()
فورٹی فور آرز لیٹر!سوالات کو اگر ۴۸ گھنٹے ہو گئے ہیں تو بتائیں میں وہ سوالات ہی ڈیلیٹ کر دیتا ہوں
آہ! کچھ عرصہ انٹرنیٹ پر غیر موجودگی سے یہ محفل میرے ذہن سے اوجھل ہو گئی تھی۔
نوازش کرم شکریہ مہربانی@صائمہ شاہ