محفلین کو ٹیگ کریں۔

ایک ڈیڑھ ارب کے ملک کے واحد محفلی رکن@زبیر صدیقی بھی تھے ۔یاد ہوں گے ۔
کیونکہ شاعر تھے
:) :) :)
میں سمجھتی تھی کہ بس میں ہی procrastinator ہوں۔ آج آپ دونوں کو دیکھ کے احساس ہوا، نہیں!

(میں نے کچھ نہیں کہا،بس ذرا انٹرویو رومز کا کولنگ سسٹم بند کر آؤں!!) :)
 
ہیں جی؟ میں تو وہاں مسلسل جواب دے رہا ہوں۔ ایک تو ابھی ایک لمحہ پہلے دیا۔ اے سی بند کر دیا تو مجھے بھاگنا پرے گا
آپ گیہوں کے ساتھ پس گئے ہیں ۔ اصل میں سید عاطف علی صاحب کی طرف اشارہ زیادہ تھا۔ جب سے سوالات کیے ہیں، انہوں نے ایکنولجڈ کی ریٹنگ بھی نہیں دی جواب تو بعد میں دیں گے۔ :heehee:
 

زیک

فوٹوگرافر
آپ گیہوں کے ساتھ پس گئے ہیں ۔ اصل میں سید عاطف علی صاحب کی طرف اشارہ زیادہ تھا۔ جب سے سوالات کیے ہیں، انہوں نے ایکنولجڈ کی ریٹنگ بھی نہیں دی جواب تو بعد میں دیں گے۔ :heehee:
سوالات کو اگر ۴۸ گھنٹے ہو گئے ہیں تو بتائیں میں وہ سوالات ہی ڈیلیٹ کر دیتا ہوں
 
Top