سیما علی
لائبریرین
آجائیےآہ! کچھ عرصہ انٹرنیٹ پر غیر موجودگی سے یہ محفل میرے ذہن سے اوجھل ہو گئی تھی۔
محفل کچھ دن کی ہے
آجائیےآہ! کچھ عرصہ انٹرنیٹ پر غیر موجودگی سے یہ محفل میرے ذہن سے اوجھل ہو گئی تھی۔
صد فیصد یقین ہے کہ یہ مراسلہ ان کے پائے ثبات میں رتی بھر جنبش کا سبب بھی نہ بنا ہو گا ؟ آپ کو کتنے فیصد یقین ہے بتائیے۔ ایک سو ایک نا ؟مکرمی اقبال جہانگیر کے ذکرِ خیر سے ہمیں محمد تابش صدیقی صاحب کا یہ مراسلہ ضرور یاد آتا ہے۔
سلامسیدہ شگفتہ آ جائیں۔
بالکل خیریت سے۔ آپ بتائیں؟السلام علیکم
یہاں ہوں
خیریت سے ہیں زیک بھائی؟