الوداعی تقریب میں شمولیت کی دعوت ہے ہر خاص و عام کو۔حکم کیجیے
الوداعی تقریب؟ کون الوداع ہو رہا ہےالوداعی تقریب میں شمولیت کی دعوت ہے ہر خاص و عام کو۔![]()
اللہ اکبر!الوداعی تقریب؟ کون الوداع ہو رہا ہے
ٹیگ میرا مجھ سے بہتر ہے کہ محفل میں ہے۔۔۔
آہ آہ...! یہ ظلم بھی ایک دن ہونا تھا؟ مجھے تو خبر اب لگی۔ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ خدارا، ایسا نہ ہونا چاہیے۔اللہ اکبر!
یہاں آہ و بکا کا سماں ہے اور آپ پوچھ رہے ہیں کہ کون الوداع ہو رہا ہے۔
جناب اردو محفل برخواست ہو رہی ہے اور اسی کی الوداعی تقریب چل رہی ہے۔ آخری سالگرہ پہ ختم شد۔
خبر لگتی تو نہیں، خبر ہوتی ہے یا پہنچتی ہے ۔ لگتا ہے۔۔۔۔۔ یہ خبر آپ کو گولی کی طرح لگی ۔مجھے تو خبر اب لگی۔
ظاہر ہے۔ یہ والی خبر مجھے”لگی“ ہی ہے۔خبر لگتی تو نہیں، خبر ہوتی ہے یا پہنچتی ہے ۔ لگتا ہے۔۔۔۔۔ یہ خبر آپ کو گولی کی طرح لگی ۔
اور خبر لگنا بھی درست ہی ہے۔ داغ مرحوم کہہ گئے:خبر لگتی تو نہیں، خبر ہوتی ہے یا پہنچتی ہے ۔ لگتا ہے۔۔۔۔۔ یہ خبر آپ کو گولی کی طرح لگی ۔
میں نے کیا تھا۔زہیر عبّاس
شاید یہ ٹیگ ابھی تک نہیں آیا۔