سرور عالم راز
دائم جی محفلین گذشتہ روز بوقت 10:18 شام #262 جاسمن نے کہا: قربان دائم جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حکم کیجیے
جاسمن لائبریرین آج بوقت 1:11 صبح #263 دائم جی نے کہا: حکم کیجیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الوداعی تقریب میں شمولیت کی دعوت ہے ہر خاص و عام کو۔
دائم جی نے کہا: حکم کیجیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الوداعی تقریب میں شمولیت کی دعوت ہے ہر خاص و عام کو۔
دائم جی محفلین آج بوقت 8:28 صبح #264 جاسمن نے کہا: الوداعی تقریب میں شمولیت کی دعوت ہے ہر خاص و عام کو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الوداعی تقریب؟ کون الوداع ہو رہا ہے
جاسمن نے کہا: الوداعی تقریب میں شمولیت کی دعوت ہے ہر خاص و عام کو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الوداعی تقریب؟ کون الوداع ہو رہا ہے
جاسمن لائبریرین آج بوقت 12:16 شام #265 دائم جی نے کہا: الوداعی تقریب؟ کون الوداع ہو رہا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ اکبر! یہاں آہ و بکا کا سماں ہے اور آپ پوچھ رہے ہیں کہ کون الوداع ہو رہا ہے۔ جناب اردو محفل برخواست ہو رہی ہے اور اسی کی الوداعی تقریب چل رہی ہے۔ آخری سالگرہ پہ ختم شد۔
دائم جی نے کہا: الوداعی تقریب؟ کون الوداع ہو رہا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ اکبر! یہاں آہ و بکا کا سماں ہے اور آپ پوچھ رہے ہیں کہ کون الوداع ہو رہا ہے۔ جناب اردو محفل برخواست ہو رہی ہے اور اسی کی الوداعی تقریب چل رہی ہے۔ آخری سالگرہ پہ ختم شد۔