محفلین کو ٹیگ کریں۔

جاسمن

لائبریرین
الوداعی تقریب؟ کون الوداع ہو رہا ہے
اللہ اکبر!
یہاں آہ و بکا کا سماں ہے اور آپ پوچھ رہے ہیں کہ کون الوداع ہو رہا ہے۔
جناب اردو محفل برخواست ہو رہی ہے اور اسی کی الوداعی تقریب چل رہی ہے۔ آخری سالگرہ پہ ختم شد۔
 
Top