محفلین مدد!

سحرش سحر نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 20, 2018

  1. سحرش سحر

    سحرش سحر محفلین

    مراسلے:
    95
    جھنڈا:
    Pakistan
    زیک صاحب ! بہت شکریہ ۔
    موبائل گھمایا ....تو مسئلہ ہی حل ہو گیا ۔
     
  2. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    3,987
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    گوگل کروم استعمال کرتے ہیں آپ؟
     
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    33,712
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    InLove
    یہ پبلک نہیں ہیں لہذا میں دیکھ نہیں سکا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    1,892
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sad
    جی
     
  5. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    1,892
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sad
    جی اب دیکھیں، پہلے شئیرنگ آن نہیں ہوئی تھی۔
    ایک
    دو
     
  6. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    3,987
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    [​IMG] ڈیسک ٹاپ سائٹ والے آپشن پر ٹک ✔ کریں.
     
  7. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    1,892
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sad
    شکریہ اے خان بھائی۔ اب تو ٹھیک ہوگیا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,331
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ ضروری نہیں ہے کہ 8 محفلین نے کھولا ہو۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  9. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,523
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    اور اگر کھولا بھی ہو تو یہ ضروری نہیں کہ انہوں نے پڑھا بھی ہو :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,045
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :notlistening:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر