محفلین مدد!

سحرش سحر

محفلین
محترم محفلین! اس فورم پر کیسے پتہ چلتا ہے کہ کسی بھی تحریر کو" کتنے"نا ظر/ قاری پڑھ چکے ہیں؟ ؟؟؟ کیا کوئی طریقہ کار ہے؟؟
 
فرقان احمد

محفلین
ہمارے خیال میں مناظر کی تعداد سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ بائیں طرف سے دوسرا کالم دیکھیے!
1apture.jpg
 
سحرش سحر

محفلین
میں تو موبائل فون استعمال کرتی ہوں ۔
میرا مطلب یہ ہے کہ کسی بھی مخصوص تحریر کو اگر لکھاری دیکھنا چاہے کہ اب تک کتنے لوگوں نے اسے پڑھا ہے.... ؟ ا پ نے اس کے کچھ نمونے دکھا تو دیے ہیں پر یہ کہان سے دیکھا جا سکتا ہے....کیا کوئی خاص اپشن ہوتا ہے؟
 
اے خان

خاص آپشن تو نہیں ہے.
 
موبائل پر غالبا یہ سہولت نہیں۔ یہ تصاویر کمپیوٹر کی ہیں۔ اس پر دیکھا جاسکتا ہے۔
 
کیا محصول آرا یا جوابات ہی اس کا پیمانہ ہے ....کہ کتنے جواب موصول ہوئے؟
screenshot_264.png
آپ کی جانب سے شروع کردی لڑی پر لال دائرہ لگا ہے۔
جوابات سے مراد یہ ہے کہ آپ کی شروع کردیا لڑی میں ابھی تک 7 تبصرے ہوئے ہیں اور مناظر سے مراد یہ ہے کہ 8 محفلین نے آپ کی لڑی کو کھول کر پڑھا یا دیکھا ہے ۔
 
Top