مبارکباد محترم جناب عدنان اکبر نقیبی بھائی کو چودہ ہزار مراسلے مکمل ہونے پر بہت بہت مبارکباد

ہادیہ

محفلین
عدنان بھائی آپ کو بہت بہت مبارکباد۔۔
Congratulations1223.gif

خوش رہیں۔۔ایسے ہی سب کے ساتھ مسکراہٹیں بکھیریں۔۔اللہ پاک آپ کو اچھی پرسکون زندگی عطا فرمائے۔۔آمین۔۔
 
Top