مبارکباد محترم جناب عدنان اکبر نقیبی بھائی کو چودہ ہزار مراسلے مکمل ہونے پر بہت بہت مبارکباد

فرقان احمد

محفلین
لڑی کا عنوان تقاضا کرتا ہے کہ اکبر کو مبارک باد دی جاوے تاہم، ہمیں اپنا مبارک بادی پیغام اکبری جی کے نام کرنا ہے۔ جُگ جُگ جیو میاں! :)
 

فلسفی

محفلین
مبارک ہو عدنان بھائی آپ کو!!!
سید صاحب کا مراسلہ پڑھ کر شدید حیرت ہوئی۔ بار بار غور سے پڑھا۔

یعنی املا ئی غلطیوں کی وسعت ۔۔۔
:praying::praying::praying:
پھر دوسرا مراسلہ دیکھا تو جان میں جان آئی کہ سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے۔

اچھا عدنان بھائی سابقہ تمام مبارکبادوں کو ساتھ ملا کر یہ مبارک باد بھی قبول فرمائیے۔
 
Top