مبارکباد محترم جناب عدنان اکبر نقیبی بھائی کو چودہ ہزار مراسلے مکمل ہونے پر بہت بہت مبارکباد

:AOA:
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے چودہ ہزار مراسلے مکمل ہونے پر بُہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے آپ کی طرز تحریر کو اور وسعت ملے اور آپ اسی طرح محفل میں مزید رونقیں بڑھاتے جائیں اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھّے۔( آمین )​
 
وعلیکم السلام ،
آپ کی محبت کا بہت شکریہ نعیم بھائی ۔
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا۔
 
Top