مبارکباد محترمہ صابرہ امین کو یک ہزاری مبارک!

لاريب اخلاص نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 13, 2020

  1. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    22,792
    آداب!
    ہم محفل کے بہت پیاری، ہنستی مسکراتی محترمہ صابرہ امین کو ہزاری منصب کی مبارکباد پیش کرتے ہیں!
    دعا ہے آپ کی اردو محفل سے محبت کبھی کم نہ ہو۔
    اللہ جی آپ کو بہت سی خوشیاں اور کامیابیاں دیں آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,375
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    واہ واہ اچھی خبر سنائی، مبارک ہو بیٹی صابرہ
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 14, 2020
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,589
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,643
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,961
    موڈ:
    Lurking
    ارے واہ!

    بے حد مبارک ہو صابرہ سس!

    یونہی محفل میں اپنی موجودگی کا احساس دلاتی رہیے۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,727
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    الف مبارک صابرہ بٹیا آپ کو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  7. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    بہت بہت مبارک ہو آپکو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,909
    آپ کو محفل کا نشہ مبارک ہو. :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صابرہ بہنا آپ کو یہ یک ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔

    لیکن آپ خود ہیں کہاں کہ مبارکبادیںسمیٹنے بھی نہیں آ رہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    تسلیمات پیاری لاریب،
    آپ کا بہت بہت شکریہ کہ ہمیں ہزاری منصب کی مبارکباد پیش کی اور دل خوش کر دیا ۔ ۔ آپ کی دعاؤں اور نیک جذبات کا بھی بے حد شکریہ ۔ ۔ :dancing::dancing::dancing:

    یہ ہمارے لیے بھی حیرت اور خوشی کا مقام ہے کہ اتنے مراسلے لکھ ڈالے ۔ ۔ !! یقیناً یہ اردو محفل کی محبت اور دلچسپ ماحول کی وجہ سے ممکن ہو سکا۔ اس میں اصلاح سخن کا کمال تو ہے ہی پر ٹائپنگ کے کام نے بھی بھرپور مدد کی ۔ ۔ اور ہاں سید عمران بھائی کا بھی شکریہ کہ مراسلات کی تعداد بڑھانے میں ان کا بڑا ہاتھ رہا ۔ ۔ (سمجھا سمجھا کر تھک گئے ۔ ۔:D)
    میری دعا ہے کہ یہ محفل تاابد قائم رہے اور ہم سب اس کی کامیابی میں اپنا اپنا کردار ادا کرتے رہیں ۔ ۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    میرے پیارے استاد محترم الف عین ، میں سب سے زیادہ آپ کی مشکور ہوں کہ میری مایوسی اور ناکامیوں کے دنوں میں اتنی ہمدردی اور شفقت کا مظاہرہ کیا ورنہ میں آج یہاں نہ ہوتی ۔ ۔ آپ سے تعلق میرے لیے بہت قیمتی ہے ۔ ۔ اللہ تعالیٰ آپ جیسے ہمدرد، مخلص اور شفیق استاد سب شاگردوں کو نصیب کریں ۔ ۔ ۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ ایک طویل عمر عطا کریں تاکہ آپ سے ہم سب فیض یاب ہوتے رہیں ۔ ۔ ۔ ۔ آمین
    آپ کا ایک بار پھر شکریہ ۔ ۔:redrose::redrose::redrose::redrose::redrose:
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 13, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شکریہ تابش بھائی ۔ ۔:)
     
  13. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شکریہ احمد بھائی ۔ ۔ :)
     
  14. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شکریہ قرۃالعین بہنا ۔ ۔ آپ سب کی محبت میری خوشنصیبی ہے ۔ ۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شکریہ عاطف بھائی ۔ ۔ :)
     
  16. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    میری پیاری دوست نور، بہت شکریہ ۔ ۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ہاہاہا ۔ ۔ یہی لکھا تھا ۔ ۔ ٹھیک کہا ۔ ۔ :p
    بہت شکریہ لاریب بہنا ۔ ۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    یہ لیجیے ہم آ گئے ۔ ۔ :D بس اب دوبارہ غم روزگار لگ چکا ہے نا ۔ ۔
    شمشاد بھیا بہت بہت شکریہ ۔ ۔ :) (آپ کے مراسلات کے پہاڑ کے آگے ہم شرمندہ سے ہو رہے ہیں ۔ ۔نجانے کیوں :LOL:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    22,792
    ارررے! سچ آپ کا دل خوش ہوا ہمارا دل آپ کی خوشی سے خوششش ہو گیا:in-love:
    مجھے بھی اچانک موقع ملا جب سرورق کے رستے سے دور کسی اور انجانی ڈگر نکلی:) تو آپ کو وہاں دیکھ کے خوشی ہوئی مزید غور پہ لڑی بنانے کا اشارہ تھا:redheart:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    22,792
    سر آپ کو بہت مبارک آپ کی شاگردہ نے ہزار مراسلے میں کامیابی لی اور مزید اب شاعری میں بھی کامیابی ملے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر