مبارکباد محترمہ صابرہ امین کو یک ہزاری مبارک!

لاريب اخلاص نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 13, 2020

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,841
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم
    صابرہ آپی آپ کو اردو محفل فورم کا یہ اہم سنگ میل بہت مبارک ہو۔
    اللہ کریم آپ کا اردو محفل سے یہ رشتہ مزید گہرا فرمائیں۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ہائے سمجھ نہیں آیا ۔ ۔ اففف کیا مطلب ۔ ۔ :thinking::thinking:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    وعلیکم السلام عدنان بھائی،
    آپ کا بہت شکریہ ۔ ۔ :)
    آمین ۔ ۔
     
  4. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    809
    صابرہ بہن اتنا جلدی 1000 مراسلے ہو گئے؟
    بہت مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    آمین ۔ ۔ اللہ آپ کی زبان مبارک کرے ۔ ۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    جی میں بھی حیران ہوں ۔ ۔ وجوہات سوچیں تو پھر اوپر لکھ بھی ڈالیں ۔ ۔ آپ بھی دیکھ لیجیے ۔ ۔:D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    809
    ویسے میرا ارادہ بھی کئی دنوں سے ہے کہ لائبریری کے کاموں میں ہاتھ بٹایا جائے لیکن مصروفیت کی وجہ سے فی الحال ممکن نہیں :arrogant:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ارادہ نیک ہو تو اللہ آسانیاں پیدا کر ہی دیتا ہے ۔ ۔ ان شاء اللہ آپ کر ہی لیں گے ۔ ۔ تھوڑا ہی سہی اپنا حصہ ضرور ڈالیں ۔ ۔ آپ کو اچھا محسوس ہو گا ۔ ۔ جب بھی فرصت ہو ۔ ۔ ہاں ریٹنگ عجیب لگی ۔ ۔ :confused1:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    809
    :thinking: سمجھا نہیں
     
  10. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اوہ مطلب تاثرات ۔ ۔ یعنی :arrogant: ۔ ۔ ایسا کیوں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    809
    اوہ غلطی سے اس پر کلک ہو گیا:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ہاں ایسا ہی لگا تھا ۔ ۔ ۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    پیاری محفل انہیں اتنی پیاری ہوئی
    صابرہ بہن بھی اک ہزاری ہوئی
    ہو مبارک یہ منصب جناب آپ کو
    پیش کرتے ہیں تازہ گلاب آپ کو
    :flower::flower::flower:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ارے واہ واہ ۔ ۔ ۔ زہے نصیب ۔ ۔ بہت شکریہ خوبصورت شاعری کا اور گلابوں کا ۔ ۔ سدا خوش رہیں ۔ ۔:)
     
  15. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہت بہت مبارک صابرہ امین آپ کو۔
    ماشاءللہ بہت جلدی آپ نے ہزاری منصب بھی حاصل کر لیا اور لائبریرین کا عہدہ بھی مع سند۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    جی بالکل ۔ ۔ آپ سب کی عزت افزائی ایک فخر اور دلی خوشی کا باعث ہے ۔ ۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    شاعری پسند فرمانے کے لئے بہت شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    22,789
    اس لیے تو آسان الفاظ میں لکھتی ہوں کہ مشکل میں نہ پڑ جائے پڑھنے والا :)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    جو بھی لکھتی ہیں محبت بھرا لکھتی ہیں ۔ ۔ اللہ سلامت رکھے ۔ ۔ آمین :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صابرہ بٹیا!!
    بہت بہت مبارک یک ہزاری ہونے پر ،جیتی رہیے دیر نظر آئی پتہ نہیں یہ لڑی کل ہمیں کیوں نظر نہ آئی۔ایک مرتبہ پھر مبارک
    بہت ساری دعائیں اور ڈھیر سارا پیار:redheart::redheart:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر