محب علوی

اے خان

محفلین
اگر جاسمن صاحبہ توجہ نہ دلاتیں، تو یہ دھاگہ میری نظروں سے اوجھل ہی رہتا۔۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ اب تو محب علوی بھائی بھی کہیں چھپ گئے ہیں۔۔۔ لگتہ ہے کہ ماضی کے الیکشنوں سبب دل دنیا سے اوب گیا ہے۔۔ اب تو مجھ سے بھی ملاقات نہیں کرتے۔۔۔ ورنہ سال دو سال بعد ایک آدھا فون ایک آدھی ملاقات ہو ہی جاتی تھی۔
گویا یہ بھی میرے دل میں تھا آپ کے لیے
 
اگر جاسمن صاحبہ توجہ نہ دلاتیں، تو یہ دھاگہ میری نظروں سے اوجھل ہی رہتا۔۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ اب تو محب علوی بھائی بھی کہیں چھپ گئے ہیں۔۔۔ لگتہ ہے کہ ماضی کے الیکشنوں سبب دل دنیا سے اوب گیا ہے۔۔ اب تو مجھ سے بھی ملاقات نہیں کرتے۔۔۔ ورنہ سال دو سال بعد ایک آدھا فون ایک آدھی ملاقات ہو ہی جاتی تھی۔
اب اگر کہوں کہ فون کا کئی دنوں سے سوچ رہا تھا مگر کر نہ سکا کہ سوچنے کی عادت زیادہ اور کرنے کی کافی کم ہو گئی ہے۔ :)
یہ گلہ ویسے میرا بھی بنتا ہے۔ ملاقات اور فون والا۔
 
Top