محب علوی

اے خان

محفلین
اگر جاسمن صاحبہ توجہ نہ دلاتیں، تو یہ دھاگہ میری نظروں سے اوجھل ہی رہتا۔۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ اب تو محب علوی بھائی بھی کہیں چھپ گئے ہیں۔۔۔ لگتہ ہے کہ ماضی کے الیکشنوں سبب دل دنیا سے اوب گیا ہے۔۔ اب تو مجھ سے بھی ملاقات نہیں کرتے۔۔۔ ورنہ سال دو سال بعد ایک آدھا فون ایک آدھی ملاقات ہو ہی جاتی تھی۔
گویا یہ بھی میرے دل میں تھا آپ کے لیے
 
Top